لڑکی اغوا کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

لڑکی اغوا کرنے والوں  کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ دنیا)گھر سے لڑکی اغوا کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی شروع، نواحی علاقہ موضع ممبڑ کے رہائشی رمضان نے۔۔۔

 تھانہ صدر پولیس کو بتایا کہ عمران نامی شخص نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کی دختر (ک) کو اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں