ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں