آئی جی کا زیر تعمیر ماڈل جیل کی پیشرفت کا جائزہ،ہدایات جاری

آئی جی کا زیر تعمیر ماڈل جیل کی  پیشرفت کا جائزہ،ہدایات جاری

اسلام آباد (اے پی پی) انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے زیر تعمیر اسلام آباد ماڈل جیل کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ وہ جدید معیار کے مطابق اس کی جلد تکمیل کو یقینی بنائیں۔

عصری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ، انہوں نے کہا کہ جیل ڈیوٹی پر تعینات افسران اور اہلکاروں کو جدید پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں