آتشبازی لے جانیوالے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو آتشبازی کا سامان لے جا رہے تھے۔
تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو آتشبازی کا سامان لے جا رہے تھے۔ سامان برآمد کرتے ہوئے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔