ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔