محنت کش کی سائیکل چور لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی سائیکل چور لے نکلے۔تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری کے قریب باسط نامی شہری کام کے سلسلے میں آیا اور اپنی سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری کے قریب باسط نامی شہری کام کے سلسلے میں آیا اور اپنی سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی سائیکل چوری کر کے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔