اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے اشتہاری ملزم عدنان کی گرفتاری کے لئے چھاپا مارا۔

تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے اشتہاری ملزم عدنان کی گرفتاری کے لئے چھاپا مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشتہاری کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی گلزار کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ  درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں