گوجرہ :نا معلو م افراد نے نو جوان کو اغوا کر لیا
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے 16 سا لہ لڑکے کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 248 گ ب کے سمیر وقاص کا کا 16 کا سولہ سا لہ بیٹا شعبا ن اڈا مونگی بنگلہ میں موجود تھا کہ نا معلو م افراد اغوا کرکے فرار ہو گئے۔
نا معلو م افراد نے 16 سا لہ لڑکے کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 248 گ ب کے سمیر وقاص کا کا 16 کا سولہ سا لہ بیٹا شعبا ن اڈا مونگی بنگلہ میں موجود تھا کہ نا معلو م افراد اغوا کرکے فرار ہو گئے۔