جھوٹی کال کر نیوالا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لیاقت آباد میں طارق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے ہیلپ لائن پر پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لیاقت آباد میں طارق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے ہیلپ لائن پر پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں