کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرو ل کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرو ل کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو کسی حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔