شہری کا بجلی میٹر چور لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھاروڈکے علاقے میں عبدالوحید نے پولیس کو بتایا ملز موں نے تاریکی میں اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ سرگودھاروڈکے علاقے میں عبدالوحید نے پولیس کو بتایا ملز موں نے تاریکی میں اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔