آتشبازی کا سامان تیار کرنیوالا گرفتار

آتشبازی کا سامان تیار کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی فیکٹری سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان بھی برامد کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں