معرکہ حق نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملا دیا:راغب نعیمی

 معرکہ حق نے دشمن کے عزائم کو  خاک میں ملا دیا:راغب نعیمی

لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ معرکہ حق نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔

 آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی فورسز کی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔بہادر جوانوں نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر امن بحال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں