جوا پرچی فروخت کرنیوالاملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محلہ افغان آباد سے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محلہ افغان آباد سے ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا۔ جو جواء پرچی فروخت کرنے میں مصروف تھا، جس کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔