غیر معیاری گیس سلنڈر ،ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر ویگن کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے نصب کیا گیا۔ خستہ حال گیس سلنڈر حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔