گھر سے زیورات، نقدی موبائلز،لیپ ٹاپ چوری

گھر سے زیورات، نقدی موبائلز،لیپ ٹاپ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے زیورات، نقدی، موبائلز، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان چور لے نکلے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں ارشاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں