شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں غلام سرور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں غلام سرور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔