پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کے صحافیوں کی ریلی ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کے صحافیوں کی معرکہ حق ریلی پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج, فوج کے حق میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صحافیوں کی جانب سے معرکہ حق ریلی اور بنیان مرصوص کا سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر صدر شاہد محمود چودھری، عامر صدیقی، ڈاکٹر مزمل حسین، ڈاکٹر ریاض شاہد، ڈاکٹر خالد یاسین، طلحہ شبیر اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔