بوگس چیک دینے پرمقدمہ

بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عاقب نامی شہری کوملزم خلیل نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عاقب نامی شہری کوملزم خلیل نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں