پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیا گیا

پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سے پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا جو شہریوں سے پیسے بٹوررہاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سے پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا جو شہریوں سے پیسے بٹوررہاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں