سرکاری ٹیوب ویل اور پمپ چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ انہار کا سرکاری ٹیوب ویل اور پمپ چوری کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں محکمہ انہار کی جانب سے نصب کیا گیا سرکاری ٹیوب ویل اور پمپ رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔