بجلی چوری کرنے والے 3 افراد کو پکڑ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے تین افراد کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیمیں روٹین کی کارروائیوں میں مصروف تھیں کہ۔۔۔
اس دوران تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔