کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو قابو کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔