بجلی کے 2 گھریلو میٹر چوری

 بجلی کے 2 گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کے 2 میٹر چوری کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 فخر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کئے گئے بجلی کے دو میٹرز، تاریں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ہیں، پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...