لالیاں : ٹریفک حادثہ، 4 افراد زخمی

لالیاں : ٹریفک حادثہ، 4 افراد زخمی

لالیاں(نمائندہ دنیا)سرگودھا روڈ پر ڈمپر اور ڈالے میں تصادم، 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق لالیاں کے قریب چک نمبر 58 بیرئیر سٹاپ پر ڈمپر اور شہ زور ڈالے میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں سرگودھا کے رہائشی سفیان، اکرم، فیصل اور ارسلان زخمی ہو گئے، اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لالیاں منتقل کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...