جھنگ : 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم

جھنگ : 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ میں 2 موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم ، 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جھنگ گوجرہ موڑ فیصل آباد روڈ لنک روڈ پرتیزرفتار2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...