پولیس نے پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیا،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو قابو کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو قابو کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments