کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ ملزم کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments