قاتلانہ حملہ میں شہری زخمی ملزمان فرار،مقدمہ درج

قاتلانہ حملہ میں شہری زخمی  ملزمان فرار،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے اسے مبینہ طور پر زخمی کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں رضوان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے بہنوئی کو قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...