قانون کی خلاف ورزی کرایہ دار گرفتار، مقدمہ درج

قانون کی خلاف ورزی کرایہ دار گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں کو چیک کیا اور اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو تھانہ میں اندراج نہ کرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...