جواں سالہ لڑکی سے مبینہ اغواء کے بعد زیادتی، مقدمہ درج

جواں سالہ لڑکی سے مبینہ اغواء  کے بعد زیادتی، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں نثار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...