وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرانے پر ڈرائیور گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرانے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تواس میں خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈرنصب پایا گیا جو جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے قانون کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...