شہری کو اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ لیاقت کا 35 سالہ بھائی شفقت گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی اغوا کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔ لیاقت کا 35 سالہ بھائی شفقت گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی اغوا کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments