لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

لاکھوں روپے مالیت  کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چور لے نکلے۔

تھانہ گڑھ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...