نہری پانی چوری کرنے والے 100 سے زائد افراد کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔
اس دوران 100 سے زائد افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ محکمہ انہار کی رپورٹ پر متعلقہ افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments