بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق دونوں افراد بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلا کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ پولیس نے دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments