معروف کمپنی کے نام سے جعلی مصالحہ جات تیار کرنیوالا یونٹ سیل

معروف کمپنی کے نام سے جعلی  مصالحہ جات تیار کرنیوالا یونٹ سیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ایک نجی یونٹ کو چیک کیا

جہاں معروف کمپنی کے نام سے مبینہ طور پر جعلی اور مضر صحت مصالحہ جات تیار کرکے مارکیٹ میں فروخت کیے جا رہے تھے ۔ فوڈ اتھارٹی نے یونٹ کو سیل کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرایا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...