گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ملت ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش ہونے والے انکشاف پر پولیس نے اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ مبینہ طور پر وارداتوں میں استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔
ملت ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش ہونے والے انکشاف پر پولیس نے اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ مبینہ طور پر وارداتوں میں استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments