سابقہ رنجش : شہری کو تشدد کا نشانہ بنا کر نقدی اور سامان چھین لیا گیا

سابقہ رنجش : شہری کو تشدد کا نشانہ  بنا کر نقدی اور سامان چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ درج کراتے ہوئے اصغر علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا،

 جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر خوف و ہراس میں مبتلا کیا جبکہ اس دوران اس سے نقدی اور دیگر سامان بھی چھین لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...