نوسر باز اہلخانہ کو باتوں میں الجھایا کر سامان لے اڑے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ درج کراتے ہوئے تنویر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزمان اس کے گھر پہنچے اور خود کو اس کا دوست ظاہر کرکے اہلخانہ کو باتوں میں الجھایا۔ ملزمان بھاری مالیت کی رقم، ایل ای ڈی اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ درج کراتے ہوئے تنویر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزمان اس کے گھر پہنچے اور خود کو اس کا دوست ظاہر کرکے اہلخانہ کو باتوں میں الجھایا۔ ملزمان بھاری مالیت کی رقم، ایل ای ڈی اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments