رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں بھاری گاڑی رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے بھاری گاڑی لانے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں بھاری گاڑی رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے بھاری گاڑی لانے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments