اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،ساتھی پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہادی ملزم زاہد فاروق کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہادی ملزم زاہد فاروق کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے اسکے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments