ٹریکٹر الٹنے سے 35 سالہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا
اٹھارہ ہزاری،جھنگ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواحی موضع ترور، روڈو سلطان، لیہ روڈ پر ٹریکٹر الٹنے سے 35 سالہ ڈرائیور ٹریکٹر تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا تو متاثرہ شخص موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا۔ جسکی شناخت تقی رمضان سکنہ موضع ترور کے نام سے ہوئی۔ لواحقین نے میت کو ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا، جس حادثہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments