کیمبرج میں لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چودھری رحمت علی کو خراجِ عقیدت پیش
سمندری (نمائندہ دنیا) برطانیہ کے شہر کیمبرج میں لفظ ‘‘پاکستان’’ کے خالق چودھری رحمت علی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا اہتمام چودھری رحمت علی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری چودھر ی یاسر خلیق نے کیا، جس میں کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر احسان، ڈاکٹر شہباز فہیم جنجوعہ، ڈاکٹر طارق سعود، ذوالقرنین سمیت پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments