اسسٹنٹ کمشنر حبیبہ بلال کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سانگرہ کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر حبیبہ بلال کا مریم نواز  ہیلتھ کلینک سانگرہ کا اچانک دورہ

لالیاں (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر لالیاں حبیبہ بلال نے کونسل مریم نواز ہیلتھ کلینک سانگرہ کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران انہوں نے کلینک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر ادویات کے سٹاک رجسٹر، عملے کی حاضری، ڈیوٹی روسٹر اور طبی آلات کی کارکردگی بھی چیک کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...