ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ٹرک ڈرائیور کو روک کر حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ خطرناک ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔ جس پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...