دکان کے تالے توڑ کر ملز م نقدی موبائل فون ، زیورات لے گئے

دکان کے تالے توڑ کر ملز م نقدی  موبائل فون ، زیورات لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر ملز م نقدی، موبائلز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے گھنٹہ گھر چوک میں عمر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز م اس کی دکان کے تالے توڑ کر نو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور طلائی انگوٹھی سمیت دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...