باپ بیٹے کوبہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

باپ بیٹے کوبہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ بیٹے کو قابو کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں آفتاب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے والد کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملز موں نے انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...