سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قتل کی دھمکیا ں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔۔۔
تصور جاوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اسے فون کالز پر قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments