چنیوٹ پولیس کی کارروائی، لاکھوں مالیت کے گمشدہ موبائل فون برآمد

چنیوٹ پولیس کی کارروائی، لاکھوں  مالیت کے گمشدہ موبائل فون برآمد

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ‘‘محفوظ پنجاب’’ کے تحت چنیوٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے گمشدہ اور مسروقہ قیمتی موبائل فونز برآمد کرلئے ۔

اس حوالے سے ڈی پی او آفس میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے برآمد ہونے والے موبائل فون ان کے اصل مالکان کے حوالے کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...